Read, copy, and download the Cold Hours lyrics LRC file, which provides synchronized music subtitles for the song Cold Hours by aleemrk, Umair from the album Cold Hours. Our LRC file is created using the free "LRC File Maker" tool and matches the official length of the song, which is 03:26.11. Additionally, you can download the lyrics in TXT (.txt), SRT (.srt), and PDF (.pdf) formats.
[ti:Cold Hours]
[ar:aleemrk, Umair]
[al:Cold Hours]
[lang:Urdo]
[length:03:26.11]
[by:Jun]
[re:rclyricsband.com]
[ve:v0.0.5]
[00:00.00]
[00:22.24]بارش ہو رہی باہر اور میں کمرے میں اکیلا
[00:24.92]اندھیرا بڑا ظالم مجھے سونے نہیں دے رہا
[00:27.80]دو گھنٹے سے لکھنے کی میں کوشش ہی کر رہا ہوں
[00:30.33]اپنے گھر كے اندر گھر بنا كے بیٹھا ہوں میں میرا
[00:33.39]لازم نہیں ہے مجھ پہ کہ میں سنوں سب کی باتیں
[00:35.97]پر میں سن لیتا ہوں کیونکہ تھوڑا نرم دل جو ٹھہرا
[00:39.70]جاناں، تیری یادیں مجھے سونے ہی نہیں دیتیں
[00:41.43]لیٹے لیٹے اس بستر پہ، کب ہو جاتا ہے سویرا؟
[00:44.42]مجھے نہیں پتہ ہے، مجھ سے مت پوچھو نا
[00:47.39]اپنے خواب پورے کرنے كے لئے سب کھو دوں گا
[00:50.11]پہلے ہی سب کھو چکا ہوں، اب کیا خاک کھو دوں گا؟
[00:52.90]اکیلے پن میں لگتا ہے پوری رات رو دوں گا
[00:55.49]میں تیری یاد میں، اصلیت سے بھاگ كے
[00:57.95]جاؤں گا کہاں میں؟ مجھے بس بتا دے آج یہ
[01:01.11]زندگی تماشہ، جو کماتا وہ اُڑاتا
[01:03.26]چند بچاتا کیونکہ ادھر کافی پیش ہوتے حادثے
[01:07.22]علیم کدھر غائب ہو گئے ہو؟
[01:10.18]نہ خود سے کرتے message، نہ reply دیتے ہو
[01:13.40]Socially inactive, interactive نہیں ہو ذرا
[01:15.46]ایسے نہیں تھے پہلے، جاناں، کیا سے کیا ہو گئے ہو؟ اے
[01:19.89]کدھر غائب ہو گئے ہو؟
[01:21.37]دیکھتے دیکھتے دنیا کی تم vibe ہو گئے ہو
[01:24.26]Easily, دو گالی دے کر آ سکتے تم آگے
[01:26.71]پر تم آنا نہیں چاہتے، بڑے nice ہو گئے ہو
[01:31.31]کب سے میری جان؟
[01:32.90]جب سے ملے زندگی میں کچھ ایسے انسان
[01:35.26]جن کی وجہ سے بدلنا پڑا خود کو مجھے پورا
[01:38.12]بڑا دکھنے كے چکر میں وہ جتاتے تھے احسان
[01:40.77]وہ بھی بات بات پہ، وہ بھی بات بات پہ
[01:44.14]ایک وقت تھا قافلے میں لڑکے آٹھ آٹھ تھے
[01:46.88]اب آٹھ minus چار، میں نے چار کر دیا
[01:49.37]دھوکے بازوں کو circle سے میں نے باہر کر دیا
[01:52.22]Life is good when I talk to myself, daily رات میں
[01:55.34]ذہن میں سوال چھتّیس گھومیں تیری یاد میں
[01:58.15]Gaining all this money and I'm getting all this fame
[02:00.76]مجھے ڈر لگا رہتا ہے کہیں بھول نہ جاؤں اوقات میں
[02:03.87]نکل نہ جاؤں ہاتھ سے پھر سے ایک اور بار میں
[02:06.67]اور نہیں ہے ہمت كے اب سہوں ایک اور ہار میں
[02:09.35]مسئلے یہ زمین پہ سلجھ نہیں رہے مجھ سے
[02:11.94]اور یہ message کر كے کہتے ہیں 'Aleemrk تُو star ہے'
[02:14.91]سب کو مجھ سے کھار ہے، دنیا بڑی لعنتی
[02:17.91]Gonna be on top, میرے ویژن کو نہیں جانتی
[02:20.79]چپ رہتا ہوں اس کا مطلب یہ نہیں
[02:22.66]کہ کچھ دکھتا نہیں ہے خود ہی خود کو بنا رہے ہو
[02:24.92]If you think I can't see
[02:26.36]Feels like I am born to be lonely
[02:29.27]روز یہ اندھیرا کرے پرواہ میرے zone کی
[02:31.99]روز یہ اندھیرا مجھے دیتا ہے اندیشہ
[02:34.69]جو تُو ڈوبا ان گہرائیوں میں تو عادت چھٹی phone کی
[02:37.86]Ain't social, خود سے بات کروں روز میں
[02:40.61]بند کروں آنکھیں لگے کم رہوں ہوش میں
[02:43.33]کم کروں باتیں رکھے کم بندے close
[02:45.78]میں نے ہنس كے کری بات صرف یہ نہیں کہا تو دوست ہے
[02:49.21]Ain't rude, I just can't pick a side
[02:51.50]دونوں طرف ادھر جلن، دونوں طرف ادھر lies
[02:54.34]دونوں طرف ادھر ego، دونوں طرف سے میں nice
[02:56.97]دونوں طرف میں نہیں دیکھوں، میری eyes on the prize ہے
[03:00.61]عمر بیس، but I swear ذہن تیس کا
[03:03.22]پہلے دن سے real بھوکا نہیں تھا کبھی reach کا
[03:06.00]پہلے دن سے fear مجھے گرنے کا رہا نہیں
[03:08.41]'Cause I started from the bottom, I guess ایسے ہی بندہ سیکھتا
[03:11.85]ایسے ہی سیکھتا، ایسے ہی بندہ سیکھتا
[03:14.42]روز گر کر، روز اُٹھ کر زندگی میں سیکھ گیا
[03:17.58]ایسے ہی سیکھتا، ایسا ہی بندہ سیکھتا
[03:19.95]بیس سال کی عمر، لگے زندگی میں سیکھ گیا
[03:23.62]RCLyricsBand.Com
This LRC file may not match your music if the duration is not the same. Click Edit below and simply apply an offset (+0.10 sec, -0.10 sec, etc.)
You May Listen Cold Hours by aleemrk, Umair
1. Who is the singer of "Cold Hours" song?
⇒ aleemrk, Umair has sung the song "Cold Hours".
2. Which album is the "Cold Hours" song from?
⇒ The song "Cold Hours" is from the album Cold Hours.
3. In which language is the "Cold Hours" song composed?
⇒ The song "Cold Hours" is composed in the Urdo language.
4. What is the official duration of the "Cold Hours" song?
⇒ The official duration of "Cold Hours" is 03:26.11.
5. Can I reupload this LRC file on the internet?
⇒ Sorry, you are not allowed to reupload this LRC file on the internet without permission. This is only for your personal use.
6. Does this LRC file perfectly match the official song?
⇒ Yes, it does most of the time, but sometimes you may need to apply an offset using our tool, LRC File Maker (e.g., +10 or -10).
aleemrk, Umair - Cold Hours